سب سے پہلے ان کو ہے پیش نظر اپنا مفاد قوم کا کچھ فائدہ بھی سوچ لیں گے اس کے بعد کھاتے ہیں قلا بازیاں صرف اپنے فائدے کے لئے اور نام اس کا رکھ دیا وسیع تر قومی مفاد