اسلام اور جمہوریت

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

آرزومند بھیک کے ہوں یا کہ عادی قرض کے
واجب الادا وہ قرض کیا بے باک کریں گے

اسلام اور جمہوریت میں چھڑ چکی ہے جنگ
میں کہدوں تو کم ہی لوگ اتفاق کریں گے
 

Rate it:
Views: 557
12 Jun, 2011
More Political Poetry