وشمہ مگر یہ چاند ہی میرا حصول ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

ہر سمت ہے بہارمری رہگزر میں آج
خوشبو کا زندگی میں مری اب نزول ہے

اترے ہیں آسمان سے تارے زمین پر
وشمہ مگر یہ چاند ہی میرا حصول ہے

Rate it:
Views: 263
18 Jan, 2016