وفا
Poet: By: Rana, abu dhabiجب وہ منسوب ہوا ہوگا کسی اور کے ساتھ
وفا دیکھتی ہو گی اسے بڑے غور کے ساتھ
اس نے جب سر ندامت سے جھکایا ہوگا
کیا میرا پیار اسے یاد نا آیا ہو گا
More Sad Poetry
جب وہ منسوب ہوا ہوگا کسی اور کے ساتھ
وفا دیکھتی ہو گی اسے بڑے غور کے ساتھ
اس نے جب سر ندامت سے جھکایا ہوگا
کیا میرا پیار اسے یاد نا آیا ہو گا