وفا
Text size
ادھر جائیے یا ادھر جائیے
پھنسےہیں بھنورمیں کدھر جائیےؑ
عنقا ہوئے ہیں اجالے نگر میں
اندھیروں کی محفل جدھر جائیے
بہت ناز تھا اختر کی وفا پر
اختر نے کہا ہے کہ مر جائیے
ادھر جائیے یا ادھر جائیے
پھنسےہیں بھنورمیں کدھر جائیےؑ
عنقا ہوئے ہیں اجالے نگر میں
اندھیروں کی محفل جدھر جائیے
بہت ناز تھا اختر کی وفا پر
اختر نے کہا ہے کہ مر جائیے