وقت نہیں رکھتا کسی کے انتظار میں ایسے ڈھلتے ہیں مہینے سال میں بھول کر پرانی خطاؤں کو شہباب آؤ چلتے ہیں اک نئی راہ میں