وقت گزر رہا ہے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreوقت گزر رہا ہے
زندگی گزر رہی پے
وقت ٹھہرتا ہے
نہ زندگی ٹھہرتی ہے
کِسی کا وقت گزر جاتا ہے
کسی کی زندگی گزر جاتی ہے
More Life Poetry
وقت گزر رہا ہے
زندگی گزر رہی پے
وقت ٹھہرتا ہے
نہ زندگی ٹھہرتی ہے
کِسی کا وقت گزر جاتا ہے
کسی کی زندگی گزر جاتی ہے