وہم یہ دل سے نکالوں کس طرح
Poet: Sadaf Ghori By: Sadaf Ghori, Quettaوہم یہ دل سے نکالوں کس طرح
آ نہ جاؤں پھر کسی کی چال میں
اور تو سب ٹھیک ہے لیکن صدف
کالا کالا دیکھتی ہوں دال میں
More Life Poetry
وہم یہ دل سے نکالوں کس طرح
آ نہ جاؤں پھر کسی کی چال میں
اور تو سب ٹھیک ہے لیکن صدف
کالا کالا دیکھتی ہوں دال میں