وہ بےمثال آ جائے گا
Text size
کیا خبر تھی جذب الفت کا سوال آ جائے گا
آئینے کو دیکھ کر تیرا خیال آ جائے گا
سبز موسم کے شگوفے اور رت مہکی ہوئی
ایسا لگتا ہے ابھی وہ بے مثال آ جائے گا
کیا خبر تھی جذب الفت کا سوال آ جائے گا
آئینے کو دیکھ کر تیرا خیال آ جائے گا
سبز موسم کے شگوفے اور رت مہکی ہوئی
ایسا لگتا ہے ابھی وہ بے مثال آ جائے گا