وہ جس کو ہوگیا آقا کی دشمنی کا خبط یقین جانو کہ ایمان ان کا ہوگیا ضبط اگر ہے دعویِٰ الفت شہِ مدینہ سے نہ رکھیں دشمنِ محبوبِ کبریا سے ربط