وہ جو رہتا تھا اس دل میں کبھی اپنوں کی طرح

Poet Submitted byfaisal baloch
Text size

وہ جو رہتا تھا اس دل میں کبھی اپنوں کی طرح
ایسا بھولا کہ ملتا ہے اب سپنوں کی طرح

پل پل کرتا تھا جو ساتھ نبھانے کی باتیں
چھوڑ گیا ہم کو پرانی رسموں کی طرح

رسوا ہوئے زمانے میں تو یہ جانا
تیرے وعدے بھی تھے جھوٹی تیری قسموں کی طرح

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied