وہ جو زندگی میں اپنی مرضی سے آیا اور پِھر اپنی مرضی سے واپس چلا گیا جب اُسے زندگی میں آنے پر کُچھ نہیں کہا تو پِھر زندگی سے چلے جانے پر کیسا گِلہ