وہ دن وہ لمحہ وہ نظارا

Poet: M.IRFAN By: M.IRFAN, DG KHAN

وہ دن وہ لمحہ وہ نظارا ہوگا
جب ہاتھ پہ اسکے لکھا نام ہماراہوگا

جلنے والےلوگ دورسے دیکھتے رہ جائیں گے
جب وہ شخص ھم سے ملنے آرہاہوگا

کیوں نہیں دیکھیں گے اس کودنیاوالے
وہ شخص چاند ستاروں سےبھی پیاراہوگا

Rate it:
Views: 427
07 Aug, 2012