وہ شخص
Text size
وہ شخص جب سے میری تمنا نہیں رکھتا
دل کسی اور کو چاہنے کا حوصلہ نہیں رکھتا
وہ کیا بچھڑا کہ ہر کوئی پوچھتا ہے اُسی کا
یوں لگتا ہے واجد مَیں جیسے چہرہ نہیں رکھتا
وہ شخص جب سے میری تمنا نہیں رکھتا
دل کسی اور کو چاہنے کا حوصلہ نہیں رکھتا
وہ کیا بچھڑا کہ ہر کوئی پوچھتا ہے اُسی کا
یوں لگتا ہے واجد مَیں جیسے چہرہ نہیں رکھتا