وہ لوگ جو دُوسروں کی زِندگی سنوارنے میں
Poet: یو اے By: یو اے, Lahore وہ لوگ جو دُوسروں کی زِندگی سنوارنے میں
اپنا وقت لگاتے ہیں
وہ لوگ اکثر بِکھرے بِکھرے سے
ادھورے سے رہ جاتے ہیں
More Life Poetry
وہ لوگ جو دُوسروں کی زِندگی سنوارنے میں
اپنا وقت لگاتے ہیں
وہ لوگ اکثر بِکھرے بِکھرے سے
ادھورے سے رہ جاتے ہیں