وہ نغمے

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

کاش کہ وہ نغمے ہمیں سنائے نہ ہوتے
آج اُن کو سُن کر آنسو آئے نہ ہوتے

اگر اِسی طرح بھول ہی جانا تھا
تو اِتنی گہرائی سے دل میں سمائے نہ ہوتے

Rate it:
Views: 497
22 Aug, 2008
More Sad Poetry