وہ پیار سےمجھے ہلاکو کہتےہیں غصے میں مجھےڈاکو کہتے ہیں ہماری محبت کااب یہ عالم ہے اب وہ مجھےاصغربابوکہتےہیں وہ اتنےجلد جوبدل گئے ہیں ہم تو اسےکالا جادوکہتےہیں بارہ انچ لمبی ہے زباں ان کی مذاق میں اسےچاقوکہتےہیں