وہ گھر کہ جس میں تو تھا

PoetAbdul Rafay Abdul Submitted byRafay Ali
Text size

وہ گھر کہ جس میں تو تھا، تیرا آستاں لگے
اب وہ در و دیوار بھی مجھ کو کہاں لگے

آباد تھا جو تُجھ سے وہ سب اب گراں لگے
تُو کیا گیا کہ سارے ہی موسم خزاں لگے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied