پسند نہیں تیرا رونا
Text size
اس نے کہا تھا مت رویا کر
مھجے پسند نہیں تیرا رونا
بہت برا لگتا ھےتیرا رونا
مت رویا کرپریشان کرتا ھے تیرا رونا
تو زندگی ھے میری عاشہ
کہ مھجے پسند نہیں اپنی زندگی کا رونا
اس نے کہا تھا مت رویا کر
مھجے پسند نہیں تیرا رونا
بہت برا لگتا ھےتیرا رونا
مت رویا کرپریشان کرتا ھے تیرا رونا
تو زندگی ھے میری عاشہ
کہ مھجے پسند نہیں اپنی زندگی کا رونا