پھر کہاں لوٹ کر وہ آتے ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

پھر کہاں لوٹ کر وہ آتے ہیں
جانے والے چلے ہی جاتے ہیں

اپنی یادوں کے بھیس میں اکثر
چشمِ پر آب کو رلاتے ہیں

Rate it:
Views: 481
04 Jan, 2017