پہاڑ دیکھتا ہوں اور زمیں سے پوچھتا ہوں

Poet: احمد By: احمد, Multan

پہاڑ دیکھتا ہوں اور زمیں سے پوچھتا ہوں
طریقہ کیا ہے سلیقے سے بوجھ اٹھانے کا

Rate it:
Views: 84
15 May, 2026
More Sad Poetry