انتہاپسندی کی بھی حدہوتی ہوگی کوئی ضرور ضروری تو نہیں ہے کہ کپڑوں سے باہر نکلو ملکی بقاءو سلامتی کو ہے حاصل پہلی ترجیح اب جمہوریت وآمریت کےلفڑوں سےباہر نکلو