کیا جائے اجتناب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کوئی بھی آج کرنےکے کام کل پہ نہ ٹالے ہرگز
گرایسا نہ کرپائےتو موخر کاموں کو کل کردے

اب ہر ایسےسیاسی دنگل سے کیا جائے اجتناب
شہریوں کے معمولات زندگی جو معطل کردے

Rate it:
Views: 512
11 Dec, 2017
More Political Poetry