پیار کرو تو بہادر حسینہ سےکرو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیار کرو تو بہادر حسینہ سےکرو
لیکن بزدل دشمنوں سےہمیشہ ڈرو
زندگی میں جسےایک بار اپنا بنا لو
تمام عمرتم اسی کےساتھ جیو مرو
دنیا میںمحبت کی تصویر بن کر رہو
اک دوجےسےکبھی نہ لڑو جھگڑو
چاہت کا اظہار کرنےمیں دیر نہ کرنا
یہ نہ ہوپھر تمام عمراپنے ہاتھ ملو
More Life Poetry






