پیروں کے کتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیروں کےکتےجب مجھ پہ زیادہ بھونکتےہیں
ہمیں پختہ یقین ہو جاتاکہ ہم حق بات کہتےہیں
ان کےمرید اورایجنٹ ہمیں ڈراتے رہتے ہیں
مگر اصغر ایسےلوگوں سےکہاں ڈرتےہیں
یہ لوگ غیرقانونی بتھکنڈےاستمال کرتےہیں
تو پھر ہم بھی اورزیادہ ان کےخلاف لکھتےہیں
کچھ مریدنیاں ناگنوں سےبھی خطرناک ہیں
البتہ ہم ایسی دھوکےباز عورتوں سےڈرتےہیں
اگر یہ گمراہ پیر و مرید اور مریدنیاں سچے ہیں
پھرمیری باتوں کہ جواب میں کیوں نہ لکھتےہیں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم