بھارت تن تنہا دشمنی ہم سے نبھا نہیں سکتا مخالف ہونےوالی سازشیں نہ اتنی سادی ہیں اکھنڈ بھات کا متمنی صرف ہندوستان ہی نہیں اب اس سےچار ہاتھ آگے اس کے اتحادی ہیں