چاہتوں کے موسم

PoetShehzad Owaisi Submitted byShehzad Owaisi
Text size

چلو پھیر آؤ کہ ایسا نگر بسا لیں ہم
ارد گرد محبت کی کیاریاں لگا لیں ہم

بجھ نہ سکیں جو مایوسیوں سے ہرگز
دیپ وہ آنکھوں میں کیوں نہ جلالیں ہم

نفرت بن کر خزاں آئے ایسا کبھی نہ ہو
چاہتوں کے موسم میں زندگی بتا لیں ہم

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied