اپنی رات کا چراغ بناہوں میں سحر سے دور جب رہا ہوں میں توڑے نہیں کبھی امیدوں کے خاب کئی بار نیند سے اٹھا ہوں میں