چہروں کو پڑھنے کا ہنر آ گیا ہے ہمیں اب

Poet: دانش By: دانش, Hyderabad

چہروں کو پڑھنے کا ہنر آ گیا ہے ہمیں اب
لوگ جھوٹ بولیں تو بھی حیرت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 1
17 Nov, 2026