افغانستان سےپسپائی کے باوجود سپر پاور جب سے لیکر ابتک ہم سےکب اینٹھی ہے دوسری سپر پاور کے بارے بھی سوچئے وہ کابل میں اب تک کیسےٹکی بیٹھی ہے