عدالت عظمیٰ

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پاکستا نی قوم پرآ فتیں آتی رہیں ان گنت مسلسل
دیکھےدنیا پھر بھی اس کا حوصلہ محفوظ ہے

جان،مال،عزت آبرو محفوظ نہیں گرچہ فرد کی
پانامہ لیک پرعدالت عظمہ کافیصلہ محفوظ ہے
 

Rate it:
Views: 472
13 Apr, 2017
More Political Poetry