کارفصاحت

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

ہات میں شاخ گل
منہ میں
قاش مصری کی
کھیسے میں
تفریق کا بم
امیر شہر مصروف ہے
کارفصاحت میں

Rate it:
Views: 315
03 Dec, 2013
More Life Poetry