کاش
Poet: Mohsin Naqvi By: Sohail Iqbal Shaways, Chakwalکاش ہم کھل کے زندگی کرتے 
 عمر گذری ہے دل لگی کرتے
 
 بجلیاں اس طرف نہیں آئیں 
 ورنھ ہم گہر میں روشنی کرتے
 
 عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ
 ہم تیرے در پہ چاکری کرتے
 
 حسن اس کا نہ کھل سکا محسن 
 تھک گئے لوگ شاعری کرتے
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے
 
اسلم