کاش

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

کاش تم چاند اور میں ستارہ ہوتا
آسمان میں ایک اشیانہ ہمارا ہوتا

لوگ تمہیں دور سے دیکھتے
نزدیک سے دیکھنے کا حق بس ہمارا ہوتا

Rate it:
Views: 960
12 Apr, 2016
More Sad Poetry