کالا کولا

Poet: Hashim Sheikh By: Hashim Sheikh, karachi

دھکی آگ میں جلنے سے ہم ڈرتے ہیں
ہے نجات نماز مگر ہم نہیں پڑھتے ہیں

کریں کس طرح پھر سیاہ کاریوں کو سفید
سفید زلفوں کو تو ہم اکثر سیاہ کرتے ہیں

Rate it:
Views: 515
13 Mar, 2010
More Religious Poetry