کتنی اُداس تھی میری زندگی
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubکتنی اداس تھی میری زندگی
غموں کا آغاز تھی میری زندگی
ترستا رہا عمر بھر بس پیار کے لیئے
دل میں خوشی کی اک آس تھی میری زندگی
بہت خوش ہوں میں آج اپنی تنہائی میں
اُسے بھلادیا جس کے لیئے کبھی خاص تھی میری زندگی
اب کوئی غم نہیں رہا ٹوٹے دل میں میرے فہیم
وہ وقت گزر گیا جب درد کا احساس تھی میری زندگی
More Life Poetry






