میری طرح کتنی تنہا ہے زندگی موت پاس ہے پھر بھی جدا ہے زندگی کبھی خوشی کا اک راز ہے تو کبھی غم کی اک صدا ہے زندگی موت پھر بھی کر لیتی ہے وفا مگر بڑی بے وفا ہے زندگی آج تک نہیں سمجھ پائے ہم کس غلطی کی سزا ہے زندگی