Add Poetry

کردار تو صاف ہے بھائی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کردار تو آئینے کی طرح صاف ہے بھائی
ایک خاص طبقہ کیوں میرےخلاف ہےبھائی

پتہ نہیں چلتا کون حبیب اور کون رقیب ہے
ہر چہرے پہ ایک مصنوعی غلاف ہےبھائی

ہماری تو حق بات بھی انہیں بری لگتی ہے
کیونکہ ان کا اپنا دل نا شفاف ہے بھائی

ہمیں تو بات بات پہ مجرم ٹھہراتے ہیں
ان کا تو سب کالا سفید معاف ہے بھائی

Rate it:
Views: 997
15 Jun, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets