کسی صورت مُسافت میں کمی ہونے نہیں دیتے،
Text size
کسی صورت مُسافت میں کمی ہونے نہیں دیتے
شجر بے درد ہیں چھاوَں گھنی ہونے نہیں دیتے
وہ روز و شب ہمیں اعزاز پہ اعزاز دیتے ہیں
مگر احساسِ ذلّت میں کمی ہونے نہیں دیتے
کسی صورت مُسافت میں کمی ہونے نہیں دیتے
شجر بے درد ہیں چھاوَں گھنی ہونے نہیں دیتے
وہ روز و شب ہمیں اعزاز پہ اعزاز دیتے ہیں
مگر احساسِ ذلّت میں کمی ہونے نہیں دیتے