کسی ملک کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکسی ملک کاتخت وتاج نہیں چاہیے مجھے
اپنی الفت کا کوئی خراج نہیں چاہیے مجھے
پھولوں بھری زندگی بڑی پیاری لگتی ہے
اس میں کانٹوں کاامتزاج نہیں چاہیےمجھے
More Life Poetry
کسی ملک کاتخت وتاج نہیں چاہیے مجھے
اپنی الفت کا کوئی خراج نہیں چاہیے مجھے
پھولوں بھری زندگی بڑی پیاری لگتی ہے
اس میں کانٹوں کاامتزاج نہیں چاہیےمجھے