تیری یادوں کی کشش ثقل سے آزاد بھی ہو جاؤں تو یہ زندگی سسی کی طرح اپنےہی صحرا میں ننگے پاؤں ننگے سر یونہی بے سمت جاناں بھاگتی پھرتی رہے گی