کلچر

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

یہ عجب بات کرو ہو جو کہو کہ کلچر کو فروغ
ارے بھیا یہی کلچر تو ہے اب اپنے وطن کی میراث

اہلِ افرنگ کی تقلید میں کھوٹی ہوئی منزل اپنی
اپنی اصل کو لوٹ آئو اگر چاہو چمن کی میراث

Rate it:
Views: 422
16 Aug, 2012