‘نان نیٹو الائنڈ‘ ملک بھی کہا جاتا ہے ہم کو کچھ الٹےسیدھےسوالات بھی کئےجاتےہیں کمزور وناتواں ہونے کےسبب اکثر ہم سے خود داری کےمنافی مطالبات کئےجاتےہیں