میں بھنور سے ہی ہم کلام رہی کوئی بیٹھا رہا کناروں پہ سارے مل کر بھی کچھ نہیں وشمہ ایک بھاری ہوں میں ہزاروں پہ