ایوانوں کا کیا فائدہ ہے کوئی بتا دے جہاں ملے انصاف مجھے کوئی پتا دے غیر کریں فیصلے، کچھ غیر منتخب آئے گا انقلاب انہیں کوئی جتا دے