کوئی نہ جانے
Poet: Nighatara By: Nighatara, lahoreیہ آتے جاتے راستے یہ آتے جاتے لوگ
نہ جانے کہاں گم ہو جاتے ہیں کوئی نہ جانے
یہ ہنسی یہ باتیں یہ رشتے یہ ناطے یہ قافلے
سب نہ جانے کہاں گم ہوجاتے ہیں کوئی نہ جانے
یہ رواں دواں زندگی یہ کارواں اور یہ منزلیں
نہ جانے کہاں گم ہو جاتے ہیں کوئی نہ جانے
More Life Poetry







