کچھ اس طرح کی۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کچھ اس طرح کی اپنی زندگی ہے
دل میں غم آنکھوں میں نمی ہے

جب تک تمہارادرد ساتھ ہے
تب تک ہمیں کس بات کی کمی ہے

خوشی کےساتھ غم بھی ملتےہیں
حقیقت میں اسی کا نام زندگی ہے

میں تجھے کیسےدل سےجداکردوں
تو اصغر کےسانسوں میں بسی ہے

Rate it:
Views: 470
29 Feb, 2016