کچھ اس طرح
Poet: NS By: NS, Lahoreہم کچھ اس طرح سے ظلم کرتے ہیں
انہیں ستا کر خود رویا کرتے ہیں
اظہار محبت پر یقین نہیں رکھتے
پر دعاؤں میں ان کا ہی نام لیا کرتے ہیں
ضروری نہیں ہر بار میں ہی جھکوں
کبھی وہ بھی جھکیں اسکی امید کیا کرتے ہیں
More Sad Poetry






