ہر شب میری تازہ عذاب میں گزری تمہارے بعد تمہارے خواب میں گزری میں اک پھول ہوں مجھے رکھ کر بھول گیا پھر ساری عمر اسی کی کتاب میں گزری