کھیل

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

میر وغالب پر
سخن کے
جو صحیفے اترے
تیری اداؤں میں
دفتر رز بن کر
آنکھ مچولی کا کھیل
کھیلے ہیں
 

Rate it:
Views: 339
03 Dec, 2013
More Life Poetry